News & Announcement

Congratulations

 جامعہ رضویہ قاسم العلوم کے ہونہار طلبعلموں نے میٹرک کے امتخانات میں آذاد
کشمیر بھرمیں اول اور دوہم پوزیشن حاصل کی
   امتخانی نتاہج کے مطابق ادارے کے طلبعلم نوید الرحمان رولنمبر 189264 898 نمبر لیکر پہلے نمبر پر جبکہ ادارے ہی کے طلبعلم عامر رضا رولنمبر 189265 868 نمبر لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔



محفل بسلسلہ محرمالحرام


محفل بسلسلہ محرمالحرام24دسمبر بروزہفتہ کو
جامعہ محمدیہ غوثیہ مسجد جامعہ رضویہ قاسم العلوم میں منعقدھوگی
‎-تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
  زیرصدارت: 

                          علامہ محمدریاض نقشبندی
  تلاوت:

  ذولفقاراحمدصدیقی(کوٹلی)
  نقابت:
   وقاص احمد(گورسیاں) 
  نعت خوان:
  خالدخسنین خالد(چکوال)
  احتشیام احمدقادری(لاہور)  

 خطاب:
 علامہ مولانامحمدعمرحیات نقشبنری راولپنڈی